You are here
Hukuk al ibat
ایمان کا شعبہ - مخلوق پر شفقت و رحم - Feb 28 20121
- Read more about ایمان کا شعبہ - مخلوق پر شفقت و رحم - Feb 28 20121
- Log in or register to post comments
اولاد کے حقوق میں عورتوں کی کوتاہیاں " حسب ذیل ہے
- Read more about اولاد کے حقوق میں عورتوں کی کوتاہیاں " حسب ذیل ہے
- Log in or register to post comments
بیوی کے وہ حقوق جن کا شوہر کو علم بھی نہیں
- Read more about بیوی کے وہ حقوق جن کا شوہر کو علم بھی نہیں
- Log in or register to post comments
بیوی کا ایک حق -اس کی بد سلیقگی پر صبر
- Read more about بیوی کا ایک حق -اس کی بد سلیقگی پر صبر
- Log in or register to post comments
ببوی کے ناز اٹھانا کیسا ہے
- Read more about ببوی کے ناز اٹھانا کیسا ہے
- Log in or register to post comments
ایمان کا شعبہ - رجاء مع خوف و محبت
- Read more about ایمان کا شعبہ - رجاء مع خوف و محبت
- Log in or register to post comments
بیوی پر شوہر کے حقوق
- Read more about بیوی پر شوہر کے حقوق
- Log in or register to post comments
والدین کی اطاعت کی حدود
- Read more about والدین کی اطاعت کی حدود
- Log in or register to post comments
ایمان کا شعبہ - خوف - سوء خاتمہ کا خوف
- Read more about ایمان کا شعبہ - خوف - سوء خاتمہ کا خوف
- Log in or register to post comments
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal...
please answer this question
[5:40 PM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔