You are here
Feedback form : Comments/Suggestion to make this website better
Recent comments
-
Link to comment: مشاہدہ کریںPosted on: 05/11/2020 - 05:34Comment:
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal... -
Link to comment: مشاہدہ کریںPosted on: 05/11/2020 - 04:56Comment:
please answer this question
-
Link to comment: مشاہدہ کریںPosted on: 09/24/2019 - 16:20Comment:
[5:40 PM, 9/22/2019]
-
Link to comment: مشاہدہ کریںPosted on: 09/24/2019 - 16:20Comment:
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
-
Link to comment: مشاہدہ کریںPosted on: 09/24/2019 - 16:19Comment:
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
تبصرے
A comment received to
A comment received to Hedretwala:
The words of this beyan were not just words but magical potions of love that immensely increased the love for Allah subHanehu we tala. I can feel the difference in my thinking before and after listening to beyan. I can feel what’s black and white. There’s no in between, there’s no grey. It’s like someone has filtered my activities and has given me a list of all the wrong things that I’ve been doing. My ayub have never been so crystal clear in front of me. And the wish to conquer and defeat my nefs has never been stronger. After listening to the beyan I’m doing dhikr and my heart is being pulled towards the remembrance of Allah. And at this moment I want nothing but the love of my Rab. If it was in my control I’d have always lived in t…
2:03 PM, 9/21/2019]
2:03 PM, 9/21/2019]
بیان پر ایک ڈاکٹر کا تاثر:حضرت والا مدظلہ العالی السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ۔
حضرت والا، جھوٹ اور صحبت نیک سے متعلق آپ کے بیانات سننے کی بندے کو توفیق ہوئی۔ پاکستان اور کشمیر سے متعلق تازہ خبروں کی ٹوہ میں رہنے اور اس کے دوران تصاویر پہ نظر پڑنے کے گناہ میں خود کو ملوث پایا۔ پھر انٹر نیٹ پہ کثیر وقت صرف کرنے ،حق گو شعراۓ کرام (مرحوم)کا کلام سننے اور whatsapp پہ مختلف معلومات کو بغیر تحقیق کے آگے بڑھانے کے گناہوں میں خود کو گرفتار پایا۔ ان وعظوں سے ایسا لگا کہ آپ دامت برکاتہم بڑی دل سوزی اور محبت سے مجھے جھنجوڑ رہے ہیں کہ اب بھی وقت ہے خدارا باز آجاؤ۔ صحبت کے بیان میں اختتام پہ آپ مدظلہ نے جو تفصیلی حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی، اس سے دل پہ بڑا اثر ہوا اور مصاحبت اولیاء کی افادیت واضح ہوئی، الحمد للہ۔
[8:08 AM, 9/22/2019]
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
[8:09 AM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[5:40 PM, 9/22/2019]
[5:40 PM, 9/22/2019]
ایک خاتون کا تاثر: بے شک۔ ان عالمہ کی بات دل پر لگی کہ ہم ماں باپ خود ہی اولاد کے لیے بری صحبت ہیں۔ حضرت والا میرا موبائل سارا دن بجتا رہتا ہے۔ دن کا بہت سارا حصہ اپنے رشتےداروں سے بات کرتے ہوئے گزر جاتا ہے۔ بیان سنتے ہوئے بےحد افسوس ہورہا تھا اپنی حالت پر۔ لیکن اب اندازہ ہورہا ہے کہ مجھے موبائل کی لت لگی ہوئی ہے۔ سارا وقت دھیان موبائل کی طرف ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ
I’ve failed as a mother and as a wife. I’m not fit to be a mother or wife.
ایک ماں اور بیوی کی حیثیت سے میری ساری توجہ شوہر اور بچے پر ہونی لیکن نہیں میری ساری توجہ کا مرکز یہ چھوٹا سا آلہ ہے۔ پکا ارادہ کیا تھا بیان سن کے کہ موبائل کے غیر ضروری استعمال سے بچونگی لیکن عادت سی ہو گئی ہے۔ إن شاءالله ہمت کرونگی اور نہ روک پائی تو باقائدگی سے علاج کرواونگی۔ حضرت والا سے خاص دعا کی درخواست ہے۔