mp3file:
- ایمان کا شعبہ -تواضع - Makkah - 4 Jan 2021.mp3 (format MP3 / 1 MB)
- ایمان کا شعبہ -تواضع - حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حال - Makkah - 5 Jan 2021.mp3 (format MP3 / 2 MB)
- ایماان کا شعبہ تواضع - احمد کبیر رفاعی قدس سرہ - Makkah - 10 Jan 2021.mp3 (format MP3 / 2 MB)
- ایماان کا شعبہ تواضع - کمال کا درجہ - 11-1-2021 .mp3 (format MP3 / 1 MB)
- ایمان کا شعبہ تواضع - اس کے عکس کبر کی حقیقت اور علاج - ۱۲ جنوری ۲۰۲۱.mp3 (format MP3 / 2 MB)
- ایمان کا شعبہ تواضع - کمپیوٹر گیم سے اس کے عکس کبر کا تعلق - 18 جنوری ۲۰۲۱.mp3 (format MP3 / 2 MB)
- ایمان کا شعبہ تواضع - اس کے عکس کبر کی خاصیت حق بات ماننے سے انکار - 24جنوری ۲۰۲۱.mp3 (format MP3 / 2 MB)
- ایمان کا شعبہ تواضع - اس کے عکس کبر کا شادیوں میں راج - 25جنوری2021.mp3 (format MP3 / 2 MB)
- ایمان کا شعبہ تواضع - رسمی باتیں کبر میں لپٹی ہوتی ہیں - 26جنوری 2021.mp3 (format MP3 / 2 MB)
Bayan Date:
January 4 2021
Relative Voting:
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal...
please answer this question
[5:40 PM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔