Audio Bayan | 18 اگست کی مختصر نشست (بارہ منٹ) "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- چالاکی سے حب دنیا پر عمل" | Sameer | 0 | 3 سال 3 ھفتے پہلے |
Audio Bayan | 17 اگست کو مختصر نشست سے قبل چار منٹ کی ایک کلپ: "شادی شدہ زندگی خوشگوار بناؤ، بیو یکا شرعی مقام سمجھو | Sameer | 0 | 3 سال 3 ھفتے پہلے |
Audio Bayan | 16 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- راحت قلب کا راز | Sameer | 0 | 3 سال 3 ھفتے پہلے |
Audio Bayan | 15 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا - حب دنیاکا سبب عقل کی کمی" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | شادی کے بعد عورتوں کی پریشانیوں کا حل - دو منٹ کی ایک نصیحت (۱۵ اگست ۲۰۲۱) | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 14 اگست کا ہفتہ وار بیان:"کسی عزیز کی موت کے وقت کیا کرنا ہوتا ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | بعض شوہر ناراض کیوں ہیں Why some husbands are unhappy (5 minutes clip from 14 August 2021) | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 11 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 6- گائے کا ذبح اور مردے کا زندہ ہونا" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 10 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-کیا بیوی اور مال کی محبت حرام ہے؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | "شوہر کو کیسا سلوک کرنا چاہیے اور غصہ کرے تو بیوی کیا کرے؟" اس بارے میں کل( ۹ اگست )کو مختصر نشست کے شروع میں ڈھائی تین منٹ کچھ عرض کیا تھا۔ بعض نے اس حصہ کی ریکارڈنگ کی بھی طلب ظاہر کی ۔ اس لئے پیش خدمت ہے: | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 9 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- دولت کو پسند کرنا کیسا ہے؟ | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 8 اگست کی مختصر نشست:"ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا-دنیا سے کیامراد ہے؟ " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 7 اگست 2021 کا ہفتہ وار بیان: "ایمان والوں کا موت کے بعد کا حال " | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 4 اگست 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 5 -کوہ طور سے واپسی - سامری کو سزا - ستر سرداروں کی موت پھر زندگی - کوطور کا ہوا میں معلق ہوجانا" حسب ذیل ہے: | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | یکم اگست کی مختصر نشست: " ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- اسلام کی شان و شوکت کس چیز سے ہے؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | "ایمان والوں کی موت کیسی ہوتی ہے؟" | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | "قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط 4 - جادوگروں سے مقابلہ- فرعون کی ہلاکت - کوہ طور پر چلہ - سامری کا بچھڑا" حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 27 جولائی کی مختصر نشست: " ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا- بعض احادیث - صحابی ابو امامہ ؓ " حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 26 جولائ ی کی مختصر نشست: "ایمان کا شعبہ- ترک کرنا حب دنیا کا " حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | "ایمان کا شعبہ- بدخواہی کا ترک کرنا - خیر خواہی کے واقعات" حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 19 جولائی کی مختصر نشست: "ایمان کا شعبہ- بدخواہی کا ترک کرنا | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 18 جولائی کی مختصر نشست: "ایمان کا شعبہ- غصہ کا ترک کرنا- انفاس عیسیٰ کے ملفوظات " حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 17 جولائی 2021 کا ہفتہ وار بیان: " شعائر اللہ کی تعظیم کا حکم ہے۔اس سے کیا مراد ہے ؟ اور قربانی کے بعض مسائل " حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | 14 جولائی 2021 کو بیان کیا گیا قصہ: " قصہ موسیٰ علیہ السلام - قسط۳ - مدین میں دس سال- کوہ طور پر نبوت ملنا- فرعون سے ملاقات" حسب ذیل ہے | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Audio Bayan | بعض لوگوں کو یہ سمجھ میں نہیں آیا۔ اس لئے ایک ۳ منٹ کی کلپ سن لیجیے، ان شاء اللہ سمجھ میں آجائیگا | Sameer | 0 | 3 سال ۱ مہینہ پہلے |
Jis gunah par quran aur hadis me,
1) dunya me koi saja mukkarar na ho
2) jispar jahannam ki saja ka jikr na ho
3) jispar lanat ka jikr na ho,
4) Jo bagair toba ke dusri nekiyon ki wajah se bhi maaf ho jata hai
Aise gunah ko Sagira gunah kaha jata hai...
Magar sagira gunah ki misal chote saap jaisi hai, koi usse is liye la parwahi nahi karta ke wo chota hai,
Doosara masla is kitab me ye hai ke "Sagira gunah ko bar bar karne se woh Kabira ban jata hai" aur phir bagair toba ke maaf nahi hota....
Allahu aalamu haqiqatul haal...
please answer this question
[5:40 PM, 9/22/2019]
[8:09 AM, 9/22/2019]
ایک بزرگ عالم کا تاثر:الحمد للہ حضرت آپ نے بہت آہم موضوع پر بیان فرمایا ہے یہ اس دور کاسب سے بڑا وبائی مرض ہے اس پر اگر مزید بھی بات چیت ہوئی تو ہم متعلقین کے لیے بہت فائدہ ہو گا جبکہ اس کو کوئی گناہ ہی نہیں سمجھاجاتا ہے بہت سے دیندار لوگ فیس بک کو کھلے عام استعمال کرتے ہیں حالانکہ شراب کی طرح یہ اسمارٹ فون ام الخبائث ہےاچھائ تواسکےاندرہےہی نہیں کسی عالم کی تقریر چل رہی ہے درمیان میں بیہودہ اشتہار چلاتےہیں اللہ تعالیٰ اسکی تباہی سےپوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں
[8:08 AM, 9/22/2019]
ایک عالمہ کا تاثر:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ماشاءاللہ عجیب بیان ہے،بری صحبت کے معانی اس انداز میں پہلی مرتبہ سنے ہیں۔الحمدللہ آنکھیں کھول دیں،اس بیان کا ایک ایک لفظ آئینہ ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ والدین خود ہی بچے کے لئے بری صحبت ہیں،جب ہم بچوں کے سامنے ناجائز کام کرتے ہیں تو بچے سب سے پہلے اسی کو جواز کی دلیل بناتے ہیں اسی لئے جب بچوں کو روکا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بھی تو کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ ہمیں سچائی کے ساتھ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بری صحبت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔