حق تعالیٰ کو راضی کرنے کا طریقہ
: دوام علی العمل (بلاناغہ اپنے معمولات مکمل کرنا، اور اپنے شیخ کی ہدایات پر عمل کرنا ور اطلاع دینا) ۔ یہ اصل طریق ہے (یعنی یہ اصل راستہ ہے حق تعالی کو راضی کرنے کا) ۔ کتاب تربیت السالک سے ایک عبارت کی شرح
۲) اپنے حال کی اطلاع دینے کا ایک نمونہ: